مرکزی مینو پر واپس جائیں →

 

یونان میں لیبر یا مزدور مارکیٹ تک رسائی


آپ کو یونان میں کام کرنے کا حق ہے اگر آپ ایک تسلیم شدہ پناہ گزین، ذیلی تحفظ کا مستفید، یا ایک مکمل طور پر رجسٹرڈاسائلم ڈھونڈنے والے۔ آپ نہیں ہو سکتے قانونی طور ایک ملازم اگر آپ صرف پری۔رجسٹرڈ ہیں


یونان میں قانونی طور پر ملازمت کے لیے مجھے کیا کرنا چاہیے؟

  • ٹیکس رجسٹریشن نمبر (AFM)

  • سوشل یا سماجی سیکورٹی نمبر (AMKA)

  • A قومی انشورنس نمبر

  • کام پر منحصر ہوتا ہے آپ کو دوسرے پرمٹ یا اجازت نامے کی ضرورت ہوسکتی ہے (مثال کے طور پر صحت اور حفاظت کا پرمٹ یا اجازت نامہ)

  • کام پر منحصر ہوتا ہے کہ شائد آپ کو بینک اکاؤنٹ کی ضرورت بھی ہوسکتی ہے


میں ٹیکس رجسٹریشن نمبر (AFM) کیسے حاصل کر سکتا/سکتی ہوں؟

آپ ٹیکس نمبر مقامی ٹیکس آفس ('Eforia' یا 'DOY') میں حاصل کرسکتے ہیں۔ با اختیار مقامی ٹیکس آفس آپ کے موجودہ رہائش گاہ میں سے ایک ہے۔ آپ یہاں اپنے مقامی ٹیکس آفس تلاش تلاشکر سکتے ہیں:

آپ کو ٹیکس نمبر (AFM) حاصل کرنے کے لئے درج ذیل دستاویزات کی ضرورت ہوگی:

  1. آپ کے مکمل رجسٹریشن بین الاقوامی تحفظ کے درخواست کارڈ کی ایک نقل ('سفید کارڈ')

  2. آپ کے موجودہ رہائش گاہ کی تفصیل


میں سوشل سیکورٹی نمبر (AMKA) کیسے حاصل کروں گی/گا؟

آپ شہری سروس سینٹر (KEP)، یا OAEE دفتر، یا IKA کے دفتر میں، AMKA کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔ آپ کو تقرری کی ضرورت نہیں ہے لیکن شخصی یا پرسنل طور پر درخواست لازمی ہے اور آپ کو AMKA نمبر وصول کرنے کے لئے ایک گھنٹہ انتظار کرنا پڑے گا۔ KEP، OAEE اور IKA دفاتر کے پتے ان ویب سائٹس پر موجود ہیں:

KEP

OAEE

IKA

AMKA کے درخواست کیلئے آپ کو درج ذیل دستاویزات کی ضرورت ہے:

  1. آپ کے مکمل رجسٹریشن بین الاقوامی تحفظ کے درخواست کارڈ کی ایک نقل ('سفید کارڈ')

  2. آپ کے موجودہ رہائش گاہ کی تفصیل

  3. اس سے پہلے کہ آپ AFM حاصل کرنے لیں کچھ دفاتر کو آپ کی AFM کی ضرورت ہوتی ہے۔


میں نیشنل انشورنس نمبر کیسے حاصل کروں؟

آپ اپنے مقامی IKA دفتر میں نیشنل انشورنس نمبر حاصل کرسکتے ہیں۔ نیشنل انشورنس نمبر حاصل کرنے کے بعد، آپ کو اسے اپنے مالک کو دینا ضروری ہے تاکہ وہ آپ کو کام کرنے کے لئے رجسٹر کرسکیں۔ آپ یہاں اپنے مقامی IKA دفتر تلاش کر سکتے ہیں!

آپ کو نیشنل انشورنس نمبر کیلئے درخواست دینے کیلئے درج ذیل دستاویزات کی ضرورت ہے:

  1. آپ کے مکمل رجسٹریشن بین الاقوامی تحفظ کے درخواست کارڈ کی ایک نقل ('سفید کارڈ')

  2. آپ کے موجودہ رہائش گاہ کی تفصیل

  3. ٹیکس رجسٹریشن نمبر (AFM)

  4. سوشل یا سماجی سیکورٹی نمبر (AMKA)


میں اپنا موجودہ رہائش گاہ کیسے ثابت کروں گا/گی

اگر آپ اپنے مکمل رجسٹریشن کارڈ پر لکھے گئے ایڈریس پر رہتے ہیں تو یہ آپ کا موجودہ رہائش گاہ ثابت کرنے کے لئے کافی ہے۔ اگر آپ کو اس بات کا یقین نہیں ہے کہ آپ کے کارڈ پر کون سا ایڈریس لکھا گیا ہے تو، آپ کو یونانی اسپیکر سے اسے پڑھنا چاہیے اور یہ چیک کریں کہ یہ کیمپ یا مقام بتاتا ہے جہاں پر آپ رہتے ہیں۔

اگر آپ کا مکمل رجسٹریشن کارڈ پر پتہ آپ کے موجودہ ایڈریس ثابت نہیں کرتا، پھر آپ کر سکتے ہیں:

I) یونانی پناہ لینے والی سروس میں ایک درخواست جمع کریں جو آپ کی موجودہ ایڈریس کو ثابت کرتا ہے اور اپنے سابقہ رہائشی ایڈریس کو تبدیل کرنے کے لیے درخواست جمع کریں۔ درخواست پر اسائلم سروس آفیسر کی طرف سے مہر ہونا چاہیے تاکہ یہ قانونی ہو۔

یا (جیسا کہ قابل اطلاق)

ii) فراہم کرو خلف نامہ یا تحریری بیان(جس میں آپ کے دستخط کی توثیق شامل ہو) آپ اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ آپ کسی خاص ایڈریس پر یا منظم کیمپ میں رہتے ہیں۔ اگر آپ مالک یا کرایہ دار نہیں ہیںاپنے رہائش گاہ کی جگہ (مثال کے طور پر، اگر آپ رضاکارانہ فراہم کردہ رہائش گاہ میں رہتے ہیں)، تو آپ کو بھی جمع کرنا ضروری ہے انکم ٹیکس ریٹرن مالک یا کرایہ دار کی اور ایک دستاویز جو جائیداد کی ملکیت ثابت کرتی ہے (مثال کے طور پر ٹیکس آفس سے پراپرٹی کا معاہدہ یا E9 کاغذ)۔ اگر آپ مالک یا کرایہ دار ہیں، آپ کو جمع کرنا ضروری ہے معاہدہ یا لیز معاہدہ گھر کے لیے، آپ کے ساتھ ملکیت کا ثبوت؛ یہ ایک افادیت بل یا ایک E9 کاغذ یا دیگر دستاویزات سے ایک دستاویز کی ایک کاپی ہوسکتی ہے ٹیکسس نیٹ (آن لائن یونانی ٹیکس سٹیٹمنٹ سسٹم)۔


کیا یہاں پر کوئی اور ایسی تنظیمیں ہیں جو اس سے میری مدد کرسکتے ہیں؟

اگر آپ کو قانونی مشورہ کی ضرورت ہے تو آپ UNHCR یا NGO سے پوچھ سکتے ہیں جو قانونی سوالوں میں مہارت رکھتے ہیںمثال کے طور پر گریک کونسل ریفیوجی (GCR) یا Solidarity Now

اگر آپ یونانی زبان نہیں بول سکتے تو AMK اور AFM حاصل کرنا مشکل ہوسکتا ہے۔ لہذا اگر آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں تو آپ کو یونانی زبان بولنے والے کو ڈھونڈنا چاہیے جو آپ کی مدد کر سکے اور متعلقہ دفاتر میں آپ کے ساتھ رہے۔


براہ کرم آگاہ رہیں کہ یہ صرف عام معلومات ہے. اگر آپ کے ذاتی سوالات ہیں اپنی درخواست کے متعلق تو آپ اپنے وکیل سے رابطہ کریں اگر ہے تو، یا فیس بک پر ہمیں لکھیں